3 نومبر، 2011، 1:39 PM

امریکی وزارت دفاع

امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا

امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا

مہر نیوز- 3 نومبر 2011ء: امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا۔

مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا۔ پنٹاگن حکام کے مطابق ہندوستان اہم پارٹنر ہے اور اس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ہندوستان کے دفاعی تعلقات گزشتہ دہائی میں بہت تیزی سے پروان چڑھے ہیں۔۔ جدید ایف 35 جنگی طیارے جوائنٹ اسٹرائک فائٹر ہیں اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ ان طیاروں کی قیمت 15 کروڑ ڈالر ہے۔ اس سے قبل ہندوستان نے امریکہ سے پرانے ایف 16 اور ایف 18 طیارے خریدنے سے انکارکردیا تھا

News ID 1451375

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha